دیہی خواتین محنت، محبت، قربانی کی زندہ مثال ہیں: مریم نواز (2024)

  • لمحہ با لمحہ
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی خبریں
  • تجارتی خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • خاص رپورٹ

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ دیہی خواتین محنت، محبت، احساسِ ذمے داری اور قربانی کی زندہ مثال ہیں۔

مریم نواز نے دیہی خواتین کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ دیہی خواتین کی عظمت، قربانی اور انتھک محنت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ زرعی معیشت کے استحکام میں دیہی خواتین کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ دیہی خواتین کا کاشت کاری اور لائیو اسٹاک کے فروغ میں بھر پور کردار قابلِ تحسین ہے، دیہی خواتین کو مساوی سہولتیں فراہم کرنے کا عزم غیر متزلزل ہے۔

مریم نواز نے ’اپنی چھت اپنا گھر‘ پروگرام کی منظوری دے دیپنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ اپنی چھت اپنا گھر پورٹل پر 5 لاکھ 44 ہزار لوگ رجسٹرڈ ہوچکے۔

اُنہوں نے کہا کہ حکومتِ پنجاب دیہی خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے سرگرم عمل ہے، دیہی خواتین کو علاج کی سہولت فراہم کرنے کے لیے فیلڈ اسپتال پروجیکٹ جاری ہے، دیہات میں بنیادی صحت کے یونٹس کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ ورچوئل پولیس اسٹیشن خواتین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ دیہی خواتین کے لیے اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام کے آغاز پر کام کر رہے ہیں، ان کی معاشی ترقی و خودمختاری کے لیے مویشی بھی مہیا کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید

  • بانیٔ پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین اڈیالہ جیل پہنچ گئےبانیٔ پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین اڈیالہ جیل پہنچ گئے
  • پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق ’دروزبا ہفتم‘ کا آغازپاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق ’دروزبا ہفتم‘ کا آغاز ہو گیا۔
  • ایس سی او اجلاس: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئےشنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے۔
  • حکومت کو ثریا بی بی، صنم جاوید و عالیہ حمزہ کی گرفتاری سے روک دیا گیاپشاور ہائی کورٹ نے حکومت کو ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی، صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی گرفتاری سے روک دیا۔
  • پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کے خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکارآئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔
  • کراچی سے تجاوزات کا خاتمہ کر کے عوامی مقامات کو اصل شکل میں لایا جائے: سید مراد علی شاہوزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شہر سے تجاوزات کا خاتمہ کر کے عوامی مقامات کو اصل شکل میں لایا جائے۔
  • پارلیمانی ممبر نے مسودہ تک نہیں دیکھا، ترمیم کے حق میں ہاتھ کھڑے کر دیے: علی احمد کردسابق صدر سپریم کورٹ بار علی احمد کرد کا کہنا ہے کہ پارلیمان کے ممبر نے ترمیم کا مسودہ تک نہیں دیکھا، ہاتھ پہلے سے کھڑے کیے ہوئے ہیں کہ ترمیم کے حق میں ہیں۔
  • آئی پی پیز نے منافع پستول رکھ کر نہیں بنایا: شاہدخاقان عباسیسابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز نے منافع پستول رکھ کر نہیں بنایا، انہوں نےآپ کو معاہدہ دیا، آپ نے دستخط کیے۔
  • اطالوی بحریہ ایئر کرافٹ کیریئر کاوور اور فریگیٹ الپینو کا دورۂ پاکستاناطالوی بحریہ کے ایئر کرافٹ کیریئر کاوور اور فریگیٹ الپینو پاکستان کے دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گئے۔
  • صدر آصف زرداری سے چین کے وزیرِ اعظم لی چیانگ کی ملاقاتصدرِ مملکت آصف علی زرداری سے چین کے وزیرِ اعظم لی چیانگ نے ملاقات کی۔
  • یہ ترمیم نہیں سپریم کورٹ کو تالا لگانے جا رہے ہیں: ریاست علی آزاداسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر ریاست علی آزاد کا کہنا ہے کہ یہ ترمیم نہیں سپریم کورٹ کو تالا لگانے جا رہے ہیں۔
  • ایس سی او اجلاس: تاجک وزیرِ اعظم اسلام آباد پہنچ گئےتاجکستان کے وزیرِ اعظم کوخیر رسول زادہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سمٹ میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔
  • بحیرۂ عرب میں موجود ڈپریشن آج کمزور ہو جائے گا: محکمۂ موسمیاتمحکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ بحیرۂ عرب میں موجود ڈپریشن 10 گھنٹوں میں مغرب کی طرف بڑھا ہے۔
  • ہر پرامن سیاسی جماعت کو جلسے اور احتجاج کی اجازت ہونی چاہیے: حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہر پرامن سیاسی جماعت کو جلسے اور احتجاج کی اجازت ہونی چاہیے۔
  • بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات آج متوقعچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان آج ملاقات متوقع ہے۔
  • مبینہ زیادتی کیس: وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دیوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مبینہ زیادتی کیس کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔
دیہی خواتین محنت، محبت، قربانی کی زندہ مثال ہیں: مریم نواز (2024)
Top Articles
Latest Posts
Recommended Articles
Article information

Author: Patricia Veum II

Last Updated:

Views: 6284

Rating: 4.3 / 5 (64 voted)

Reviews: 87% of readers found this page helpful

Author information

Name: Patricia Veum II

Birthday: 1994-12-16

Address: 2064 Little Summit, Goldieton, MS 97651-0862

Phone: +6873952696715

Job: Principal Officer

Hobby: Rafting, Cabaret, Candle making, Jigsaw puzzles, Inline skating, Magic, Graffiti

Introduction: My name is Patricia Veum II, I am a vast, combative, smiling, famous, inexpensive, zealous, sparkling person who loves writing and wants to share my knowledge and understanding with you.